انسان جس مقام پر جاتا ہے وہاں اپنی نشانیاں ضرور چھوڑ کر آتا ہے- چاہے وہ زمین کا کوئی حصہ ہو یا پھر سمندر کی کوئی گہرائی.. لیکن پھر بھی ہمارے اس سیارے پر کچھ مقامات ایسے موجود ہیں. جنہیں نسبتاً بہت کم انسانوں نے چھوا ہے..یعنی ان مقامات پر جانے والے انسانوں کی نہ ہونے کے برابر ہے اور اس کی وجہ یہاں کی ویرانی یا پھر انسان مخالف موسم ہے..
Faroe Islands یہ 18 جزیروں پر مشتمل مقام ڈنمارک میں ناروے کے سمندر اور شمالی اٹنلانٹک کے درمیان واقع ہے.. |
Comments
Post a Comment