ماشاءاللہ دنیا کی تاریخ میں سب سے بڑی چھتری


ماشاءاللہ
دنیا کی تاریخ میں سب سے بڑی چھتری خانہ کعبہ کے مطاف پر لگانے کیلئے حرم شریف میں پہنچا دی گئی۔
600 ٹن وزنی یہ چھتری طواف کرنے والوں کو شدید گرمی سے محفوظ کرے گی اور ساتھ ساتھ حرم شریف کے ائیرکنڈیشن کولنگ کو محفوظ کرے گی

Comments