بچہ کا دماغ بہت حساس ہوتا ہے اور وہ بہت جلدی ہر بات اور ہر حادثے کا اثر لے لیتے ہیں ... والد کی برائی آپ کا اپنے شوہر کے ساتھ کتنا ہی بڑا جھگڑا کیوں نا ہو.چاہے وہ جھگڑا بچے کے سامنے ہی کیوں نا ہوا ہو لیکن بچے کو یہ اجازت ہرگز نہ دیں کہ وہ اپنے والد کے لئے دل برا کرے۔۔۔اس کے سامنے کبھی بھی اس کے والد کی برائی نا کریں اور کوشش کریں کہ جھگڑے میں اپنی اور اپنے میاں دونوں کی غلطیوں کو اس طرح بتائیں جیسے کوئی معمولی بات ہو...ورنہ بچے یہ جھگڑے دماغ میں بٹھا کر ایک نئی جنگ شروع کر سکتے ہیں اپنے اندر اور اس کا نتیجہ بد تمیزی کی صورت میں بھی سامنے آسکتا ہے.. |
|
|
Comments
Post a Comment