آکسفورڈ یونیورسٹی کے ماہرین نے کورونا وائرس سے
ماہرین کے مطابق آئندہ ہفتے میں اس ویکسین کو انسانوں پر تجربے کے لئے باقاعدہ طور پر استعمال کیا جائے گا.. اور اگر انسانوں پر یہ ویکسین کامیاب رہی تو ستمبر کے وسط سے اس کو مارکیٹ میں دستیاب کردیا جائے گا...
اس طرح کی ویکسین کا پہلے جانوروں پر تجربہ کیا جاچکا ہے جو کہ کامیاب ثابت ہوا ہے..
ان کا مزید کہنا تھا ہے کہ ویکسین کے تجربے کے لئے 18 سال سے 55 سال کی عمر تک کے لوگوں کی رجسٹریشن کی گئی ہے۔ جس کی منظوری عالمی ادارے یونیسیف سے لی جاچکی ہے..
واضح رہے کہ امریکہ سمیت دنیا بھر کے ماہرین کورونا وائرس کی ویکسین بنانے کی کوششیں کر رہے ہیں..
Comments
Post a Comment