کورونا وائرس: روس نے امریکا کے لیے امداد بجھوا دی

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق روس کی جانب سے دی جانے والی امداد میں طبی آلات اور ضروری اشیاء شامل ہیں جو کورونا وائرس سے لڑنے کے لیے امریکا کو معاونت فراہم کریں گی..
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ روسی بحری جہاز امداد لے کر امریکا کے لیے روانہ ہوچکا ہے, امدادی کھیپ میں سرجیکل ماسک اور کروناٹیسٹنگ کٹس بھی شامل ہیں۔ کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث امریکا میں طبی آلات کی قلت ہوچکی ہے.. مختلف علاقوں میں ہینڈسینی ٹائزرز بھی نہ ملنے کے مترادف ہے..
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے حالیہ پریس بریفنگ کے دوران روس کی جانب سے دی جانے والی پہلی امداد پر شکریہ بھی ادا کیا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ تہران حکومت کا تعاون قابل
ستائش ہے..
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی ہم منصب ولادی میرپیوٹن کے درمیان گزشتہ دنوں ٹیلی فونک رابطہ بھی ہوا جس میں دوطرفہ تعلقات سمیت کوروناوائرس پر تبالہ خیال کیا گیا..
روس نے وبائی مرض سے امریکا میں ہونے والی اموات پر گہرے دیکھ کا بھی اظہار کیا...دوسری جانب روس میں نئے 400 کورونا کیسز آنے کے بعد مجموعی تعداد 2 ہزار 800 ہوچکی ہے..

Comments