وفاقی حکومت کا لاک ڈاؤن 9 مئی تک توسیع کا فیصلہ

اسلام آباد: قومی رابطہ کمیٹی اجلاس میں کورونا

وائرس کے پیش نظر لاک ڈاؤن میں 9 مئی تک توسیع کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا..وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا،جس میں چاروں وزرائے اعلی نے ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی ۔اجلاس میں ملک بھر میں کورونا کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی،جس دوران ملک بھر میں کورونا وائرس کی صورتحال کے پیش نظر لاک ڈاؤن میں مزید 15 روز توسیع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ،تاہم صوبائی حکومتیں  صوبوں سے متعلق خود فیصلہ کریں گی ..جبکہ پنجاب میں سمارٹ لاک ڈاؤن پر بھی مشاورت کی گئی۔اس حوالے سے وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار مارکیٹوں کو جزوی طور پر کھولنے کے لیے تجاویز پیش کریں گے..


   

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TVPTV News LiveExpress News Live92 NEWS HD LIVEPakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

3700

Comments