پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں 141 ویں لانگ کورس کیڈٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ

راولپنڈی (92 نیوز) پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول

میں 141 ویں لانگ کورس کے کیڈٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ ہوئی  آئی ایس پی آر کے مطابق پریڈ میں 60 ویں انٹیگریٹڈ کورس 10ویں مجاہد کورس اور 15 وی‌ لیڈی کیڈٹس کورس کے شرکاء پاس آؤٹ ہوئے..

پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں 141 ویں لانگ کورس کیڈٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ

آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں 141 ویں لانگ کورس کے کیڈٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کے مہمان خصوصی انسپکٹر جنرل ٹریننگ اینڈ ایویلوایشن لیفٹیننٹ جنرل شیر افگن تھے۔ انہوں نے نے پریڈ کا معائنہ کیا، نمایاں کارکردگی کے حامل کیڈٹس کو اعزازات سے نوازا..

پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں 141 ویں لانگ کورس کیڈٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ

آئی ایس پی آر کے مطابق اعزازی شمشیر اکیڈمی سینئر انڈر آفیسر محمد احمد نے حاصل کی، صدارتی طلائی تمغہ بٹالین سینئر انڈر آفیسر حارث سردار چودھری کو ملا. چیف آف آرمی اسٹاف کین مہد رضا خان، عشاء اقبال کودی گئی، سری لنکن انڈر آفیسر میگولا، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی غیرملکی طلائی تمغہ کے حقدار ٹھہرے۔

پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں 141 ویں لانگ کورس کیڈٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ

پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں 141 ویں لانگ کورس میں سری لنکا، عراق، فلسطین اور سعودی عرب کے کیڈٹس بھی پاس آؤٹ ہوئے.

Comments