پاک فوج تجھے سلام



‏مریدکے ایک ماں جی نے آٹا خریدا سر پر رکھوایا اور سڑک کے ساتھ چلنا شروع ہو گئیں مگر تھوڑا ہی فاصلہ طے ہوا کہ ماں جی کی عمر نے وزن اٹھا کے چلنے کی اجازات نہ دی اور آٹا سڑک پر رکھ کے بیٹھ گئی یہ منظر ایک فوجی جوان بھی دیکھ رہا تھا وہ بھاگا ہوا ماں جی کہ پاس آیا سب سے پہلے ‏ اپنی پانی کی بوتل ماں جی کو پلائی اور بولا ماں جی کدھر جانا ہے ماں نے بولا پتر بنگلہ پولی نہر کے پاس جانا تھا میرا کوئی پتر نہیں ہے کہ وہ لے جاتا فوجی جوان نے بولاماں جی ایسا نہ بولو ہم ساری فوج آب کے بیٹے ہیں آٹا اپنے کندھے پر رکھا ماں جی کا ہاتھ تھاما اور روانہ ہو گے
‏ماں جی جو آٹے کا تھیلا لئے تھک ہار کر سڑک پر بیٹھ گئی تھی جنکا کوئی بیٹا نہیں پھر پاک فوج کے جوان بیٹا بن کر گھر تک چھوڑ کر آے افواج پاکستان آپکی جرت آپکی عظمت آپکی خدمت آپکی محبت آپکی قربانیوں آپکی فیملیز کو لاکھوں کروڑوں سلام

Comments